سندھ حکومت کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔فائل فوٹو
سندھ حکومت کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔فائل فوٹو

سندھ حکومت نے بھی عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

سندھ حکومت نے صوبے میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

صوبہ سندھ میں عیدالفطر کی چھٹیاں 10 مئی سے 15 مئی  تک ہوں گی، سندھ حکومت کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

واضح رہےکہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی 10 سے 15 تاریخ تک عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔