میرا نام فہرست میں شامل تھا ، علم نہیں کس نے کاٹا۔فائل فوٹو
میرا نام فہرست میں شامل تھا ، علم نہیں کس نے کاٹا۔فائل فوٹو

طاقتور کرپٹ لوگوں نے قانون کو نیچے لگا رکھا ہے، فردوس عاشق

خورد برد میں ملوث شخص اور ایک اشتہاری کے گارنٹر کو کیسے باہر جانے کی اجازت دی گئی۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ طاقتور کرپٹ لوگوں نے قانون کو نیچے لگا رکھا ہے، طاقتور شخصیات کے گٹھ جوڑ کو کمزور کمزور کرنا ہوگا۔
فردوس عاشق کا کہنا تھا کہ لندن بھاگنے کے لیے اتنی بے چینی کیوں ہے، جعلی راجکماری اور کنیز چیخ و پکار کے بجائے قانونی تقاضے پورے کریں۔ انہوں نے کہا کہ ان لوگوں کی ساری خوشیاں پاکستان سے باہر ہیں۔