چاند نظر آنے کےلیے چاند کی کم از کم عمر 20 گھنٹے 40منٹ ہو تب ہی دیکھا جاسکتا ہے
چاند نظر آنے کےلیے چاند کی کم از کم عمر 20 گھنٹے 40منٹ ہو تب ہی دیکھا جاسکتا ہے

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق چاند نظر آنے کےلیے چاند کی کم از کم عمر 20 گھنٹے 40منٹ ہو تب ہی دیکھا جاسکتا ہے اور پاکستان کے کسی بھی علاقے میں چاند کی عمر 20 گھنٹے 40منٹ نہیں۔