عید کے موقع پر صدر اور وزیراعظم کا قوم کے نام پیغام
قوم سے درخواست ہے کہ عید پر کورونا ایس او پیز پر عمل کریں، عمران خان
دلیپ کمار کی وفات فلمی دنیا کے سنہری باب کا خاتمہ ہے۔فائل فوٹو
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ احساس اور درد ہی انسانی معاشرے کی اصل طاقت اور پہچان ہیں۔
عیدالفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم کورونا وبا کی تیسری لہر سے نبرد آزما ہیں، قوم سے درخواست ہے کہ عید پر کورونا ایس او پیز پر عمل کریں۔
صدر مملکت عارف علوی نے اپنے پیغام میں اخوت و بھائی چارے پر زور دیا ہے