بحریہ ٹائون کے سربراہ ملک ریاض نے دبئی سے واپسی پر لاہور ایئر پورٹ سے کووڈ ٹیسٹ نہیں کرایا، زبردستی فیملی کے ساتھ نکل گئے۔
ٹیم ان کے گھر گئی تو دھمکیاں دی گئیں، انتظامیہ نے ڈی جی ایوی ایشن کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا۔
بحریہ ٹائون کے سربراہ ملک ریاض کے خلاف سول ایوی ایشن اتھارٹی کا لیٹر