انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 29پیسے کا اضافہ
انٹربینک میں ڈالر 152.60 سے بڑھ کر 152.89 روپے پر بند ہوا۔
May 18, 2021 · کامرس
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے بعد مزید 9 پیسے بڑھ کر 155.69روپے ہوگئی
کاروباری ہفتے کے دوسرے روزانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 29پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 29 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 152.60 سے بڑھ کر 152.89 روپے پر بند ہوا ہے۔