فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 111750 روپے پر مستحکم رہی
فی تولہ سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 111750 روپے پر مستحکم رہی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ

سندھ صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہو گیاہے ۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے اضافے کے بعد قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 900 روپے پر پہنچ گئی ہے جبکہ 10 گرام کی قیمت میں 429 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد دس گرام سونا 94 ہزار 222 روپے کا ہو گیاہے ۔عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس کی قیمت 1884 ڈالر تک پہنچ گئی ہے ۔

ادھرانٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے ۔

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں 67 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 154 روپے 37 پیسے پر پہنچ گیا ہے ۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران کچھ بہتری دیکھنے میں آ تری رہی ہے ، کاروبار شروع ہو ا تو 100 انڈیکس 46 ہزار 97 پوائنٹس پرتھا تاہم آج اب تک اس میں 187 پوائنٹس کا اضافہ ہو چکاہے اور انڈیکس 46 ہزار 284 پوائنٹس تک پہنچ گیاہے ۔