سوشل میڈیا پر بم دھماکے کی جھوٹی خبر پوسٹ کرنے والا ملزم گرفتار

ایس ایس پی بدین شبیر احمد سیٹھار نے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبر پوسٹ کرنے کا نوٹس لیاتھا

May 25, 2021 · اہم خبریں, قومی
ایس ایس پی بدین شبیر احمد سیٹھار نے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبر پوسٹ کرنے کا نوٹس لیاتھا

ایس ایس پی بدین شبیر احمد سیٹھار نے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبر پوسٹ کرنے کا نوٹس لیاتھا

بدین میں سوشل میڈیا پر بم دھماکے کی جھوٹی خبر پھیلانے والے ملزم اظہر کو دادو سے گرفتار کرلیاگیا۔
سینیئر سپرٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) بدین شبیر احمد سیٹھار نے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبر پوسٹ کرنے کا نوٹس لیاتھا۔
ایس ایس پی کے نوٹس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم اظہر گاڈہی کو دادو سے گرفتار کرلیا۔
ملزم خیر پور ناتھن شاہ کا رہائشی ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔