منصوبہ وزیراعظم عمران خان کے سندھ پیکج کا حصہ ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر
منصوبہ وزیراعظم عمران خان کے سندھ پیکج کا حصہ ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر

سکھر حیدر آباد موٹر وے کی منظوری دیدی گئی

اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی (ایکنک) نے سکھر حیدر آباد موٹر وے کی منظوری دے دی ہے۔
وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمرکا کہنا ہےکہ منصوبہ وزیراعظم عمران خان کے سندھ پیکج کا حصہ ہے۔
ان کا کہنا ہےکہ جلد نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) منصوبے کے لیےکنٹریکٹر سلیکشن کا کام شروع کر دےگی ۔
دوسری جانب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ بورڈ بھی منصوبے کی منظوری دے چکا ہے۔