18 سال کے نوجوانوں کی شادی کا بل‘ فردوس عاشق اعوان کا دلچسپ جواب

بلاول بھٹو اس قانون کی زد میں کب آئیں گے یہ وزیراعلیٰ سندھ ہی بتاسکتے ہیں، معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب

               
May 27, 2021 · اہم خبریں, قومی
میرا نام فہرست میں شامل تھا ، علم نہیں کس نے کاٹا۔فائل فوٹو

میرا نام فہرست میں شامل تھا ، علم نہیں کس نے کاٹا۔فائل فوٹو

سندھ اسمبلی میں 18 سال کے نوجوانوں کی شادی کے حوالے سے آنے والے بل پر ایک صحافی کے سوال پر فردوس عاشق اعوان نے دلچسپ جواب دیا۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ لگتا ہے سندھ حکومت نے نوجوانوں کے جذبات اور احساسات کی پاسداری کرتے ہوئے اس قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔
معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بلاول بھٹو اس قانون کی زد میں کب آئیں گے یہ وزیراعلیٰ سندھ ہی بتاسکتے ہیں۔