امریکا جانے والی بھارتی ائیر لائن میں چمگادڑ کی موجودگی پر جہازکو واپس نیو دہلی اتارلیا گیا۔
وائرل ویڈیو میں ائیرانڈیا کے جہاز میں ایک چمگادڑ کو اڑتے دیکھا جاسکتا ہے جس کی موجودگی کا پتہ چلنے پر مسافرخوفزدہ ہوگئے۔
چمگادڑ کی وجہ سے ائیرانڈیا کے جہاز کو جس وقت واپس بلایا گیا اس وقت تک جہاز 30 منٹ تک سفرکرچکا تھا۔
چمگادڑ دیکھ کر مسافر خوفزدہ ہوگئے، جہاز 30 منٹ کی پرواز کرچکا تھا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos