وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ہرامتی کی طرح اپنے آقاكی ختم نبوت کا چوكيدار ہوں۔
اپنے بیان میں شہزاد اکبر کا کہنا تھاکہ میں خاتم الانبيا حضرت محمد كا امتی ہوں اورہرامتی کی طرح اپنے آقا كی ختم نبوت کا چوكيدار ہوں۔
الحمد لله خاتم الانبياء حضرت محمد صلى الله عليه وسلم كاامتى هوں اور اپنے اقاء عليه الصلوة والسلام كى ختم نبوت كا ہر امتی کیطرح چوكيدار هوں اور یہ بات ایف آئی آر میں بھی درج ہے جو کہ میراحلفیا بیان ہے۔مزید بیان بازی محض سیاسی انتقام اور چھوٹے پن کے سوا کچھ نہیں pic.twitter.com/dWrPYUMJvg
— Mirza Shahzad Akbar (@ShazadAkbar) May 30, 2021
انہوں نے کہا کہ یہ بات ایف آئی آر میں بھی درج ہے جو کہ میرا حلفیہ بیان ہے۔ مشیر داخلہ کا کہنا تھاکہ مزید بیان بازی محض سیاسی انتقام اور چھوٹے پن کے سوا کچھ نہیں۔