50 روپے کمی کےبعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 11 ہزار 750 روپے ہوگئی
50 روپے کمی کےبعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 11 ہزار 750 روپے ہوگئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے کم ہوئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے کمی کےبعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 1 لاکھ 11 ہزار 750 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کی قدر 42 روپے کم ہوکر 95 ہزار 808 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 5 ڈالر کم ہوکر 1886 ڈالر فی اونس ہے۔