کراچی: سابق رکن قومی اسمبلی فاروق ستار کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی اور حیدرآباد کو کھنڈر بنادیا ہے۔
کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق رکن قومی اسمبلی فاروق ستار کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے کراچی اور حیدرآباد کو کھنڈر بنادیا ہے، لاک ڈاؤن کرکے حکومت نے لوگوں کو بے روزگار کردیا، سندھ حکومت دہشت گردوں کوکھلی چھوٹ دے چکی ہے، سندھ حکومت بے لگام ہوچکی اور قانون کی عملداری کہیں نہیں ہے جب کہ سندھ حکومت کے سامنے وزیراعظم بھی بے بس ہیں۔
ایم کیو ایم قائد کی جانب سے سال 2016 میں ریاست مخالف اشتعال انگیز ٹیلیفونک تقریر کی تھی۔فائل فوٹو
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos