مرحوم اے پی پی کے سابق ڈائریکٹر نیوز ڈاکٹر وقار چوہدری کے سسر تھے ۔فائل فوٹو
مرحوم اے پی پی کے سابق ڈائریکٹر نیوز ڈاکٹر وقار چوہدری کے سسر تھے ۔فائل فوٹو

سابق صدر ضیاء الحق کے اظہارالحق رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

ابق صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق کے چھوٹے بھائی، مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر انوارالحق کے چچا محمد اظہارالحق رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔

مرحوم کے تینوں بیٹے ابتسام الحق، ابرار الحق اور جواد الحق امریکہ میں مقیم ہیں۔ان کی نمازجنازہ کل بروز بدھ صبح 10 بجے ،ایچ الیون قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائے گا۔