اسلام آباد:حکومت نے وزیرخزانہ شوکت ترین کوسینیٹربنانےپرغور شروع کردیا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے وزیرخزانہ شوکت ترین کوسینیٹربنانےپرغور شروع کردیا ہے۔ شوکت ترین کوپنجاب یاخیبرپختونخواسےسینیٹرمنتخب کرایاجائےگا۔
ذرائع کے مطابق شوکت ترین کوابتدائی طورپر6 ماہ کیلیےوزیرخزانہ بنایاگیا، قانون کے مطابق 6 ماہ میں رکن قومی اسمبلی یاسینیٹربناناضروری ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos