طلاق مانگنے والی لیڈی کانسٹیبل کو شوہر نے گولی مار دی

لیڈی کانسٹیبل نے شوہر سے علیحدگی کے لیے فیملی کورٹ میں خلع کا دعویٰ دائر کیا ہوا تھا۔

               
June 22, 2021 · قومی
فائرنگ آزاد امیدوارچوہدری ارشد کےحامیوں نے کی۔فائل فوٹو

فائرنگ آزاد امیدوارچوہدری ارشد کےحامیوں نے کی۔فائل فوٹو

فیصل آباد میں خلع کا دعویٰ دائر کرنے والی لیڈی کانسٹیبل کو شوہر نے گولی مار ہلاک کردیا۔

 میڈیا رپورٹس کے مطابق لیڈی کانسٹیبل نے شوہر سے علیحدگی کے لیے فیملی کورٹ میں خلع کا دعویٰ دائر کیا ہوا تھا۔

شوہرنے اہلیہ کو گولی مارکر ہلاک کردیا اور خود فرار ہوگیا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں