وفاقی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس کل نہیں ہوگا
بجٹ منظوری کی وجہ سے کابینہ اجلاس نہیں بلایا گیا ۔
June 28, 2021 · قومی
کابینہ نے مردم شماری کے لیے جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی استعمال کرنے کی منظوری دیدی۔فائل فوٹو
وفاقی کابینہ کا ہفتہ وار اجلاس کل نہیں ہوگا ، بجٹ منظوری کی وجہ سے کابینہ اجلاس نہیں بلایا گیا ، وزیراعظم نے ارکان کواسمبلی اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کردی ۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت متوقع ہے ، بجٹ منظوری کی وجہ سے کا بینہ اجلاس نہیں بلایاگیا ۔