فائرنگ آزاد امیدوارچوہدری ارشد کےحامیوں نے کی۔فائل فوٹو
فائرنگ آزاد امیدوارچوہدری ارشد کےحامیوں نے کی۔فائل فوٹو

نو شہرو فیروز۔عدالت سے واپسی پر چارافراد قتل

نو شہرو فیروز میں مخالفین نے گاڑی پر فائرنگ کر کے چارافراد کو ہلاک کر دیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کے باعث پیش آیا، چاروں افراد عدالت سے واپس جا رہے تھے کہ گھات لگائے ملزمان نے فائرنگ کرکے چاروں کوموت کی نیند سلا دیا۔

فائرنگ کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ،لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی ،مزید تحقیقت جاری ہیں۔