سرکاری افسر نے نوکری دلوانے کے لیے پشاور سے بلایا تھا۔فائل فوٹو
سرکاری افسر نے نوکری دلوانے کے لیے پشاور سے بلایا تھا۔فائل فوٹو

60 سالہ شخص نے 7 سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ظفرگڑھ کے شہر سلطان میں 60 سالہ شخص نے 7 سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ملزم بچی کا ہمسایہ ہے جو گلی میں کھیلنے والی بچی کو ورغلا کر اپنے گھر لے گیا ۔

پولیس کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے، ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔