نوکری کا جھانسہ دے کر سرکاری افسرکی 20 سالہ لڑکی سے زیادتی

مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے گریڈ 17کے افسر رانا سہیل اختر کو گرفتار کر لیا۔

               
July 14, 2021 · اہم خبریں, قومی
سرکاری افسر نے نوکری دلوانے کے لیے پشاور سے بلایا تھا۔فائل فوٹو

سرکاری افسر نے نوکری دلوانے کے لیے پشاور سے بلایا تھا۔فائل فوٹو

اسلام آباد میں سرکاری افسر کے خلاف 20 سالہ لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے گریڈ 17کے افسر رانا سہیل اختر کو گرفتار کر لیا۔

بتایا گیا ہے کہ رانا سہیل اختر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں بطور سیکشن آفیسر تعینات ہے۔