آزاد کشمیر میں عید الاضحیٰ کی صرف ایک چھٹی دینے کا اعلان

صرف21 جولائی کو عید کے روز ایک دن کے لیے سرکاری تعطیل ہو گی۔ نوٹی فیکیشن جاری

               
July 15, 2021 · اہم خبریں, قومی
19 جولائی یوم الحاق پاکستان کی چھٹی بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔فائل فوٹو

19 جولائی یوم الحاق پاکستان کی چھٹی بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔فائل فوٹو

آزاد کشمیر میں انتخابات کی وجہ سے عید الاضحیٰ کی صرف ایک چھٹی دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز وزارت داخلہ نے پاکستان بھر میں عید الاضحیٰ پر تین چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔