انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 36 پیسے مہنگا ہونے کے بعد161روپے 30پیسے کا ہوگیا۔فائل فوٹو
انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 36 پیسے مہنگا ہونے کے بعد161روپے 30پیسے کا ہوگیا۔فائل فوٹو

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہو گیا

کراچی:عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 20پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ڈالر161روپے 50پیسے کا ہوگیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 36 پیسے مہنگا ہونے کے بعد161روپے 30پیسے کا ہوگیا۔