عبدالحئی دستی اور سردار خرم لغاری سےملاقات۔مسائل حل کرانی کی یقین دہانی کرائی۔فائل فوٹو
عبدالحئی دستی اور سردار خرم لغاری سےملاقات۔مسائل حل کرانی کی یقین دہانی کرائی۔فائل فوٹو

جہانگیرترین نے گروپ کا اہم اجلاس بلایا لیا

اسلام آباد:جہانگیرترین نے حکومتی وعدوں کا جائزہ لینے  کے لیے عید کے بعد اپنے گروپ کا اہم اجلاس بلایا لیا۔

ذرائع جہانگیر ترین گروپ نے بتایا ہے کہ حکومتی وعدوں کا جائزہ لینے کے لیے جہانگیرترین نے عید کے بعد اپنے گروپ کا اہم اجلاس بلایا لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس 2 اگست کو نتھیا گلی میں بلایا گیا ہے، جس میں ترین گروپ کی دو اور تین اگست کو سیاسی لائحہ عمل کے حوالے سے مشاورت ہو گی، بجٹ سے  پہلے ترین گروپ سے کیے گئے وعدوں پر عمدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا، جبکہ ترین گروپ کے رکن نذیر چوہان کیخلاف مقدمے پر بھی مشاورت کی جائے گی۔