شرح سود میں اضافہ ممکن ہے جس کی وجہ بڑھتی ہوئی مہنگائی ہے۔فائل فوٹو
شرح سود میں اضافہ ممکن ہے جس کی وجہ بڑھتی ہوئی مہنگائی ہے۔فائل فوٹو

اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کااعلان کل کرے گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مانیٹری پالیسی کااعلان کل کیاجائے گا۔گورنراسٹیٹ بینک رضاباقرمانیٹری پالیسی کااعلان کریں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈائون کے باعث شرح سودمیں تبدیلی کاامکان ظاہر نہیں کیا جارہا ،گزشتہ ایک سال سے شر ح سود 7 فیصدپربرقرارہے۔خیا ل رہے کہ جون 2020 میں شرح سودایک فیصدکمی کے بعد 7 فیصدرکھی گئی تھی۔