کے ٹو پہاڑی سر کرنے کے دوران لاپتہ ہونے والے کوہِ پیما علی سدپارہ کی لاش مل گئی ہے
کے ٹو پہاڑی سر کرنے کے دوران لاپتہ ہونے والے کوہِ پیما علی سدپارہ کی لاش مل گئی ہے

کوہ پیماعلی سدپارہ کی لاش مل گئی

قومی ہیرو اور کے ٹو پہاڑی سر کرنے کے دوران لاپتہ ہونے والے کوہِ پیما علی سدپارہ کی لاش مل گئی ہے۔

اس حوالے سے کوہِ پیماؤں کے لیے پہاڑیوں کو سر کرنے کے انتظامات کرنے والی کمپنی الپائن ایڈوینچر گائیڈز نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا۔

 پیغام میں الپائن ایڈوینچر گائیڈز کمپنی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ علی سدپارہ کی لاش کے 2 کی پہاڑی کے بوٹل نیک مقام سے 300 میٹرو دور ملی ہے۔