امریکہ نےپاکستان میں سیکیورٹی صورتِ حال بہترقراردےدی

               
August 7, 2021 · اہم خبریں, قومی
امریکی حکومتی اور سفارتی عملے کے پاکستان میں سفر سے متعلق پابندیاں برقرار رہیں گی

امریکی حکومتی اور سفارتی عملے کے پاکستان میں سفر سے متعلق پابندیاں برقرار رہیں گی

پاکستان میں سیکیورٹی صورتِ حال بہتر قرار دے کر امریکا نے پاکستان کے لیے سفری پابندیاں نرم کردیں۔ ٹریول ایڈوائزری کو لیول فور سے لیول تھری کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے لیول فور کے تحت امریکی شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔

امریکی حکومتی اور سفارتی عملے کے پاکستان میں سفر سے متعلق پابندیاں برقرار رہیں گی۔