جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف لے لیا
چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلار احمد نے جسٹس جمال خان مندوخیل سے حلف لیا۔
August 9, 2021 · قومی
خیبرپختونخوا حکومت نے ملزمان سے رقم وصول کرنے پر اعتراض کردیا۔فائل فوٹو
اسلام آباد۔جسٹس جمال خان مندوخیل نے سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف لے لیا ، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلار احمد نے جسٹس جمال خان مندوخیل سے حلف لیا۔
سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کا حلف لینے کی تقریب میں ججز ، وکلا، لاافسران اورعدالتی عملے نے شرکت کی ، جسٹس جمال خان مندوخیل کے حلف کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی مجموعی تعداد 16ہو گئی ہے ۔