حکومت کا یوم عاشورپر2 چھٹیوں کااعلان

نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹیاں 18 اور 19 اگست کوہوں گی۔

August 13, 2021 · اہم خبریں, قومی
5 فروری 2023ءکو یومِ کشمیر، 23 مارچ کو یومِ پاکستان، یکم مئی کو یومِ مزدور کی عام تعطیل ہو گی۔

5 فروری 2023ءکو یومِ کشمیر، 23 مارچ کو یومِ پاکستان، یکم مئی کو یومِ مزدور کی عام تعطیل ہو گی۔

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے نواسہ رسول کی شہادت کے سلسلے میں یوم عاشور پر 9 اور10دس محرم الحرام کو چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے یوم عاشور کے موقع پر دو چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹیاں 18 اور 19 اگست کوہوں گی۔