چیف جسٹس گلزار احمد امریکا روانہ ہوگئے

سینئر جج جسٹس عمر عطا بندیال نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔

               
August 20, 2021 · اہم خبریں, قومی
متاثرین کو گھر دینے تک وزیر اعلیٰ اور گورنر ہاﺅس الاٹ کردیتے ہیں۔فائل فوٹو

متاثرین کو گھر دینے تک وزیر اعلیٰ اور گورنر ہاﺅس الاٹ کردیتے ہیں۔فائل فوٹو

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد آج صبح نجی دورے پر15 روز کے لیے امریکا روانہ ہوگئے۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس عمرعطا بندیال نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔ان سےجسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف لیا۔

جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف برداری کی تقریب میں ججز، اٹارنی جنرل اور وکلاء سمیت لاء افسران نے شرکت کی۔