بہاولنگر کے علاقے فورٹ عباس میں نجی اسکول کے مالک نے اپنے ساتھی کے ہمراہ خاتون ٹیچر سے مبینہ زیادتی کی، پولیسں نے اسکول مالک اورساتھی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
اس حوالے سے بہاولنگر نگر پولیسں کا کہنا ہے کہ خاتون ٹیچر کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
بہاولنگر پولیس کے مطابق نجی اسکول مالک اور اس کے دوست نے خاتون ٹیچر کے ساتھ مبینہ ذیادتی کی جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔