اسلام آباد:انسداد کورونا ویکسین سائینوویک کی مزید 20 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں۔
اس حوالے سے وزرات صحت حکام کا کہنا ہے کہ ویکسین حکومت پاکستان کی طرف سے خریدی گئی ہے۔
وزارت صحت حکام کا مزید کہنا تھا کہ سائینوویک ویکسین کی خریداری این ڈی ایم اے نے کی ہے، ویکسین وفاق کی اکائیوں کو طلب کے مطابق فراہم کی جائے گی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos