فائل فوٹو
فائل فوٹو

آزاد کشمیرکی کابینہ کے 15وزرانے حلف اٹھا لیا

مظفر آباد:آزاد کشمیرکی کابینہ کے 15وزراءنے حلف اٹھا لیا ، تنویر الیاس پہلے ہی وزارت کا حلف اٹھا چکے ہیں جس سے آزاد کشمیر کابینہ کے ارکان کی تعداد16 ہو گئی ہے ۔

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے 15وزراسے حلف لیا ، اظہر صدیق ، چوہدری ارشد ، علی شان ، ملک ظفر ، چودھری اخلاق ، انصر ابدالی ، محمد حسین ، فہیم ربانی ، میر اکبر نے حلف لیا۔

شاہدہ صغیر ، خواجہ فارق، چویدری رشید، دیوان چغتائی ، اکمل سرگالہ ، ماجد خان بھی وزیر بن گئے ۔