چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیر آزاد کا کہنا تھا کہ افغانستان میں قیام امن سے پاکستان میں بھی امن قائم ہوگا۔
اس حوالے سے مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشتگردی کو ناکام بنایا ہے۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے کہا کہ افغانستان میں قیام امن سے پاکستان میں بھی امن قائم ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ معاشرے کی اصلاح میں منبر و محراب کا کردار اہم ہے، علماء قیام امن اور وحدت کے لیے آواز اٹھائیں گے۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے یہ بھی کہا کہ علماء مشاورت سے ملک بھر میں بیک وقت اذان اور نماز کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔