دعابھٹو نے بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ظاہر کردی

بیٹے کا نام کامل حلیم شیخ ہے۔حلیم عادل شیخ نے بھی اپنی خفیہ شادی کی تصدیق کردی ۔

               
September 24, 2021 · اہم خبریں, قومی
دعا بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کے بعد سوشل میڈ یا پر اپنے بیٹے کی تصا ویر شیئر کیں۔فائل فوٹو

دعا بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کے بعد سوشل میڈ یا پر اپنے بیٹے کی تصا ویر شیئر کیں۔فائل فوٹو

کراچی:تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعابھٹو نے اپنے ہاں بیٹے کی پیدائش کے بعد خفیہ شادی ڈکلیئر کردی۔ان کی شادی رکن سند ھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سے ہوئی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق دعا بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کے بعد سوشل میڈ یا پر اپنے بیٹے کی تصا ویر شیئر کیں اور بتایا کہ بیٹے کا نام کامل حلیم شیخ ہے ۔دوسری جانب حلیم عادل شیخ نے بھی اپنی خفیہ شادی کی تصدیق کردی ہے ۔