ہرنائی میں آنے والے خوفناک زلزلے کی تصاویری جھلکیاں
زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پایاجا رہا ہے ۔
October 7, 2021 · امت خاص
انتظامیہ نے عوام کو متاثرہ گھروں میں نہ جانے کا مشورہ دے دیا۔فائل فوٹو
کوئٹہ کے علاقے ہرنائی میں رات گئے آنے والے زلزلے سے اب تک 20افراد جاں بحق اور تین سو سے زائد زخمی ہو چکے ہیں ، زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پایاجا رہا ہے ، انتظامیہ نے عوام کو متاثرہ گھروں میں نہ جانے کا مشورہ دے دیا۔











