انٹر میڈیٹ کے نتائج کا اعلان کل شام کیا جائے گا

میٹرک کے نتائج کا اعلان 16اکتوبرکو کیا جائے گا۔

               
October 13, 2021 · اہم خبریں, قومی
محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام بورڈ زکو احکامات جاری کر دیے۔فائل فوٹو

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام بورڈ زکو احکامات جاری کر دیے۔فائل فوٹو

اسلام آباد:کورونا کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہونے والے انٹر میڈیٹ کے نتائج کا اعلان کل شام کیا جائے گا۔

نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام بورڈ زکو احکامات جاری کر دیے ہیں جس کے مطابق انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا اعلان کل شام جبکہ میٹرک کے نتائج کا اعلان 16اکتوبرکو کیا جائے گا۔