امریکی ناظم الامور انجیلاایجلرنے جاتی امرامیں ملاقات کی ۔فائل فوٹو
امریکی ناظم الامور انجیلاایجلرنے جاتی امرامیں ملاقات کی ۔فائل فوٹو

مریم نواز سے امریکی ناظم الامورکی ملاقات

لاہور:سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز سے امریکی ناظم الامور انجیلاایجلرنے جاتی امرامیں ملاقات کی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف سے امریکی ناظم الامور نے ملاقات کے دوران دو طرفہ امور اور ملکی و غیر ملکی صورتحال پر گفتگو کی ۔اس ملاقات میں شاہد خاقان عباسی ، احسن اقبال، پرویز رشید  اور دیگر ن لیگی رہنما بھی شریک ہوئے۔