پاکستان میں فیصلے کرنے والے لوگ مزید تجربے کرنا بند کریں،فائل فوٹو
پاکستان میں فیصلے کرنے والے لوگ مزید تجربے کرنا بند کریں،فائل فوٹو

فواد چوہدری کا آٹا، چینی، دال اور گھی پر بڑا ریلیف دینے کا دعویٰ

اسلام آباد:وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ صحت، تعلیم اور چار بنیادی اشیا ضرورت آٹا، چینی، دال اور گھی پر بڑا ریلیف لا رہے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جعلی خبروں کے حوالے سے ‏قانون بنا کرکابینہ کے حوالے کر دیا ہے، 2018 سے کہہ رہا ہوں کہ بنیادی سیاسی اصلاحات کے بغیر ملک آگے نہیں جا سکتا، میڈیا اور عدالتی اصلاحات لازمی ہیں۔