4 نومبرکو ہندو برادری کے لیے عام تعطیل کا اعلان

سندھ میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن 28 اکتوبر کو جاری کیا گیا ہے۔

               
October 31, 2021 · قومی
5 فروری 2023ءکو یومِ کشمیر، 23 مارچ کو یومِ پاکستان، یکم مئی کو یومِ مزدور کی عام تعطیل ہو گی۔

5 فروری 2023ءکو یومِ کشمیر، 23 مارچ کو یومِ پاکستان، یکم مئی کو یومِ مزدور کی عام تعطیل ہو گی۔

کراچی: سندھ حکومت نے 4 نومبرکوصوبے بھر میں ہندو برادری کے لیے عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری ممتازعلی شاہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ دیوالی کے موقع پر 4 نومبر کو سندھ بھر میں ہندوبرادری کے لیے عام تعطیل ہوگی۔ عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن 28 اکتوبر کو جاری کیا گیا ہے۔