اللّہ تعالیٰ نواب جام کرم علی خان کو مکمل صحتیابی اور درازی عمرعطا کرے۔فائل فوٹو
اللّہ تعالیٰ نواب جام کرم علی خان کو مکمل صحتیابی اور درازی عمرعطا کرے۔فائل فوٹو

نواب جام کرم علی کی صحتیابی کی خوشی میں عشائیہ

کراچی:نواب جام کرم علی کی صحتیابی کی خوشی میں ممتاز قبائلی، سماجی اور سیاسی رہنما سندھ اور بلوچستان سردار منظور احمد خان کاکڑ نے مقامی ہوٹل میں عشائیہ دیا۔
عشائیے کے موقع پر نواب جام کرم علی خان کی سندھ اور پاکستان میں سیاسی خدمات کو سراہا گیا،اللّہ تعالیٰ کے کرم سے سندھ کی دھرتی پرنواب جام کرم علی جیسے فرزند نے جنم لیا،اللّہ تعالیٰ نواب جام کرم علی خان کو مکمل صحتیابی اور درازی عمرعطا کرے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ کے عوام کے لیے ان کی خدمات بہت مثالی ہیں ،اللّہ تعالیٰ ان کا سایہ ہم پر ہمیشہ برقرار رکھے۔آ مین