انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر74 پیسے مہنگا

کراچی:انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے اختتام پرڈالر مہنگا ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبارکے اختتام پر ڈالرکی قیمت میں 74 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 175.46 سے بڑھ کر 176.20 روپے پر بند ہو گیا، دوسری جانب میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر178 روپے سے اوپر چلا گیا ۔