12 سال کے طالب علموں کو ویکسی نیشن کارڈ کے بغیر داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔فائل فوٹو 
12 سال کے طالب علموں کو ویکسی نیشن کارڈ کے بغیر داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔فائل فوٹو 

سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان

کراچی: سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔

محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی سب کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں 20 دسمبر سے یکم جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا۔

فیصلے کے مطابق سندھ کے اسکولز3 جنوری 2022 سے دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔ سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات 15 روز پر محیط ہوں گی۔