اسلام آباد:وزیرخزانہ شوکت ترین بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیر خزانہ شوکت ترین نے تمام مصروفیات ملتوی کردی ہیں اور خود کو قرنطینہ کرلیا ۔دوسری جانب اقتصادی رابطہ کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos