مسلم لیگ (ن) والے دھاندلی کے مسٹر ہیں۔فائل فوٹو
مسلم لیگ (ن) والے دھاندلی کے مسٹر ہیں۔فائل فوٹو

وزیر صحت یاسمین راشد کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آ گیا

لاہور:پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد کا کورونا ٹیسٹ دوبارہ مثبت آ گیا۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان یاسمین راشدنے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ صوبائی وزیر صحت نے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کر دیاہے ۔

تیسری بار کورونا کے مرض میں مبتلا ہونے والی صوبائی وزیر صحت کا کہنا ہےکہ اللہ پاک کے کرم سےاب بہترمحسوس کررہی ہوں۔وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے عوام سے دعاوں کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اومیکرون وائرس بہت تیزی سے پھیل رہا ہے، اس وائرس کے پھیلنے کی شرح ڈیلٹا ویڑینٹ سے بھی زیادہ ہے۔