سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے جمع  کرائے
سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے جمع  کرائے

وزیرِ اعظم عمران خان وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد:وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان چین کے 4 روزہ دورے کے بعد اتوار کی سہ پہر وطن واپس پہنچ گئے۔

اتوار کی صبح بیجنگ سے اسلام آباد کے لیے روانگی سے قبل عمران خان نے وفد کے ہمراہ چین کے صدر شی جن پنگ سے آن لائن ملاقات کی۔بیجنگ ایئر پورٹ پر پاکستانی سفارت خانے کے عہدے داروں نے عمران خان کو الوداع کیا۔

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرِ خزانہ شوکت ترین، وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری، وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر اور مشیرِ تجارت بھی وزیرِ اعظم عمران خان کے ہمراہ پاکستان واپس پہنچے ہیں۔