سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے جمع  کرائے
سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے جمع  کرائے

نئے آرمی چیف کی تقرری کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں۔عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی نومبرمیں ہوتی ہے، اپریل میں آرمی چیف کی تقرری کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں ،آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کےساتھ اچھے تعلقات ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافیوں سے ملاقات کی ہے جس دوران ان کا کہناتھا کہ ملک میں سازش کے تحت سیاسی عدم استحکام پھیلایاجارہاہے، تحریک عدم اعتمادقانونی وسیاسی معاملہ ہے اس کاسامناکریں گے، ضمیرفروشی کسی صورت قابل قبول نہیں، عدم اعتمادکی تحریک پرآخری وقت تک پتہ نہیں چلے گا، کتنے لوگ آتے ہیں،یہ اسی دن پتہ چلے گا۔