فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایبسولیوٹلی ناٹ،جو کچھ ہوا ادارے کا کوئی تعلق نہیں ۔ترجمان پاک فوج

اسلام آباد:پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے موجودہ ملکی حالات سے مکمل لا تعلقی کا اظہار کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آرسے سوال کیا گیا کہ کیا آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل تھی جس پر ڈی جی آئی ایس پی آرنے دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایبسولیوٹلی ناٹ ، جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں ۔