اس کیس پر نیب کا پرانا قانون لگائیں یا نیا، بنتی بریت ہی ہے۔وکیل،فائل فوٹو
اس کیس پر نیب کا پرانا قانون لگائیں یا نیا، بنتی بریت ہی ہے۔وکیل،فائل فوٹو

آج کے بعد ملک میں جنگل کا قانون چلے گا۔مریم نواز

لاہور:مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اپنی کرسی بچانے کی خاطر آئین کا حلیہ بگاڑنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جانی چاہیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نوازنے  کہا کہ اس جرم پر اگر اس پاگل اور جنونی شخص کو سزا نہ دی گئی تو آج کے بعد اس ملک میں جنگل کا قانون چلے گا!۔