اپوزیشن کو شہزاد اکبر کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔فائل فوٹو
اپوزیشن کو شہزاد اکبر کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔فائل فوٹو

ندیم افضل چن نے شہزاد اکبر کی تعریف کر دی

اسلام آباد:پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔

انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ اپوزیشن کو شہزاد اکبر کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔

ندیم افضل چن نے کہا کہ ترین صاحب ، علیم خان اور بہت سارے لوگ اپوزیشن کے قریب کرنے میں ان کا کردار قابل تعریف ہے۔